سسٹم کی اپ گریڈیشن : آئیسکو ریجن میں بجلی مختلف اوقات میں بند رہے گی

منگل 16 اکتوبر 2018 21:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اکتوبر2018ء) اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )کے ترجمان کے مطابق بوجہ ناگزیر سسٹم اپ گریڈیشن / مینٹیننس مورخہ 17اکتوبر 2018 کو آئیسکو ریجن کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی معطل رہے گی مورخہ17 اکتوبر ،صبح 09:00 بجے تادن 13:00 بجے تک غازی کوہلی، میکس انڈسٹری، کاشف گل، کوہستان انکلیو، انڈسٹریل اسٹیٹ، خان آباد، لالہ رُخ، لالہ زار،روہتاس، گداری، ممتاز شہید، ڈھوک ناجو، خیابان سرسید، I-10/4، I-10/1، ہولی فیملی، کٹاریاں، ایم ایچ ایس ، جھاتلہ، پیرا فتیال، مین بازار، ملکوال فیڈرز، فیڈرز، صبح 09:00 بجے تادن 15:00 بجے تک رمن فیڈرز، صبح 09:00 بجے تادن 14:00 بجے تک خان آباد،مارگلہ ٹاور، G-10/4، I-8/2، I-10/2، G-11/4، F-11/4، عید گاہ، راجہ سلطان، نیو ملپور، کُری روڈ، کھنہ II-، مسلم ٹائون، وی آئی پی، ایم ایس ایف، ماڈل ٹائون (آر سی سی آئی، پیپسی، ایس شہید سیفٹی کیلئی)، بینک روڈ I-، جیل پارک، عزیز آباد، کیپٹن عامر، مصریال روڈ،عسکری XI-، چاکرہ، لالہ زار، کینٹ ، گرجا، منصور شہید، جاپان روڈ، لہتراڑ I-، اولڈ کلر، پی اے ای سی ایچ ایس، پنڈ جھاتلاں، پنجار، چاکرہ، سہام، آفیسر کالونی، ریڈیو پاکستان (ایچ پی ٹی ) ، I-14/3فیڈرز، صبح 09:00 بجے تادن 16:00 بجے تک I-16/2، نون، I/14-3، I-16/3، I-16/4، I-14/4فیڈرز، صبح 10:00 بجے تادن 14:00 بجے تک جلالہ، بہلوت، وحدت کالونی، شادی خان، حمید، ایس شہید، چھب، ڈھوک پٹھان، کوٹ گلہ، دھرمند، کوٹ چوہدریاں، ڈھڈیال ایکسپریس، ملہال مغلاں، دولتالہ، سکھو، کے ایس مائینز، احمد آباد، ڈفر، بشارت، سگھڑ پور، سرپاک، ملت چوک فیڈرز، صبح 10:00 بجے تادن 15:00 بجے تک ٹھلیاں، دھمیال 1-فیڈرز اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

(جاری ہے)

آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین کے مفادات کو ہمیشہ ترجیح دیتی ہے اور بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔شاہد عباس

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں