تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج اور قابل استعمال پانی کاذخیرہ

منگل 16 اکتوبر 2018 21:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اکتوبر2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں منگل کو پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی دریائے سندھ پر تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد 31500کیوسک اور اخرج 35000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد6500 کیوسک اور اخراج6500 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد7600کیوسک اور اخراج15000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد13400کیوسک اور اخراج6000 کیوسک جناح بیراج پر پانی کی آمد49400 کیوسک اور اخراج 45400کیوسک،چشمہ: آمد38400 کیوسک اوراخراج 46000کیوسک، تونسہ: آمد57900کیوسک اور اخراج57900 کیوسک، پنجند: آمد3100کیوسک، اور اخراجNil کیوسک،گدو: آمد 52500 کیوسک اور اخراج 41800 کیوسک، سکھر: آمد41300کیوسک اور اخراج15000 کوٹری:آمد17400 کیوسک اور اخراج Nil تربیلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1482.16 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.610 ملین ایکڑ فٹ جبکہ منگلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1155.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.002 ملین ایکڑ فٹ اور چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.080 ملین ایکڑ فٹ رہا�

(جاری ہے)

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں