قوم شہید ذوالفقار علی بھٹو سے انصاف کی منتظر ہے، نیئر بخاری

منگل 16 اکتوبر 2018 23:16

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ قوم شہید ذوالفقار علی بھٹو سے انصاف کی منتظر ہے۔

(جاری ہے)

اپنی رہائش گاہ پر مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہید بے نظیر بھٹو کے قاتلوں کو سزا نہیں ملی۔ بلاول بھٹو کی درخواستوں پر جلد سماعت کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ سچ یہ ہے کہ بھٹوز کو کبھی انصاف نہیں ملا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں