چترال میں پن بجلی منصوبے کی تعمیر کے لئے کام تیز

جمعرات 18 اکتوبر 2018 14:23

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) چترال میں پن بجلی منصوبے کی تعمیر کے لئے کام تیز کر دیا گیا ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق اس منصوبے پر 22 ارب روپے کی لاگت آئے گی اور یہ 2022ء تک مکمل ہوگا۔

(جاری ہے)

منصوبے کی تکمیل سے 69 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی جبکہ مجموعی طور پر چترال میں 2900 میگاواٹ پن بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں