سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس، لاکھڑا کول پاور پلانٹ کی بحالی کے معاملات کا تفصیلی سے جائزہ لیا گیا
جمعرات 18 اکتوبر 2018 22:35
(جاری ہے)
17 سالوں میں یہ منصوبہ اپنی کیپیسٹی کے مطابق بجلی پیدا نہ کرسکاہے۔ منصوبہ ہمارے انجینئرز کیلئے چیلنچ ہے اس کو کیسے کم سے کم لاگت پر بحال کرنا ہے اوراس کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا ۔
ذیلی کمیٹی اس منصوبے کا دورہ کرے گی ۔ پاکستان کا کوئلہ اتنا اچھا نہیں ہے ۔ کنونیئر کمیٹی نے کہا کہ منصوبے کے حوالے سے مختلف کمپنیوں نے بحالی کیلئے کہا ہے اور چینی کی دو کمپنیوں نے بھی دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔اس منصوبے کا کم سے کم لاگت میں بحال کریں گے ۔ ملک پہلے ہی 38 ارب کے تجارتی خسارے سے گزر رہا ہے ۔تینوں یونٹ کو بہتر کر کے مزید یونٹ لگائے جائیں گے اور مقامی کوئلے کے معیار کو بھی بہتر کیا جائے گا۔ لاکھڑا پاور پلانٹ کے حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ اس منصوبے کے شروع ہی سے مسائل سامنے آنے شروع ہو گئے تھے کئی سسٹم فیل ہو گئے تھے ۔2006 میں لیز پر دینے کے معاملات شروع کیے تو یونین عدالت چلی گئی 7 سال تک کیس عدالت میں رہا ۔2013 میں بحالی کا منصوبہ بنا جس پر 20 ملین ڈالر خرچ آنا تھا اور2017 میں آگ لگنے کی وجہ سے پلانٹ کو بند کر دیا گیا ۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ لاکھڑا منصوبہ نجکاری کے پہلے نمبر پر تھا ۔ جس پر کنونیئر کمیٹی نے کہا کہ اس کی کسی صورت نجکاری نہیں کی جائیگی۔ ذیلی کمیٹی آئندہ ہفتے پلانٹ کا دورہ کرے گی اور کمیٹی کو کول کی سپیسیفیکیشن بارے آگاہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ اچھا کوئلہ مارکیٹ میں فروخت کیا گیا اور غیر معیاری کوئلہ استعمال کیا گیا ۔ کوئلے کو واش کرنے کا ایک بھی پلانٹ نہیں ہے ۔ جس پر کمیٹی کو بتایا گیا کہ قریب ہی ایک پرائیوٹ پلانٹ ہے جو 100 ٹن کوئلہ فی گھنٹہ واش کر سکتا ہے ۔ کے الیکٹرک حکام نے ذیلی کمیٹی کو بتایا کہ پلانٹ کو چلانا آسان کام نہیں ہے جب سے بنا ہے ٹربائین ،بوائلر اور دیگر اہم چیزوں کی مرمت نہیں کی گئی ۔ سٹیم کی لیکجز کے بھی مسائل تھے ۔ کے الیکٹراک منصوبے کی بحالی کیلئے ہر طرح کی معاونت فراہم کرنے کو تیار ہے ۔ اس کے ڈیزائن میں بھی مسائل تھے ۔چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ کے الیکٹراک ، جنکو، لاکھڑا منیجمنٹ اور نسٹ حکام کو اس لئے آن بورڈ لیا گیا ہے کہ اس منصوبے کو ہر صورت میں کم سے کم لاگت میں بحال کیا جائے گااس سے نہ صرف لوگوںکو روزگار ملے بلکہ ملک میں بجلی کی کمی کو پورا کرنے میں بھی مدد ملے اور ملک کے اثاثوں میں بھی اضافہ ہو گا۔ جو کمزوریاں ہیں ان کو دور کیا جائے گا۔ انہوں نے مائینگ ، انسانی وسائل اور دیگر پلانٹ کو بحال کرنے کے حوالے سے تمام ضروریات کی تفصیلات لاکھڑا پاور پلانٹ کی منیجمنٹ سے طلب کر لیں ۔ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر ز نعمان وزیر خٹک ، احمد خان کے علاوہ سی ای او جنکو محمد عمران ، نسٹ حکام ،سی پی جی سی ایل اور دیگر حکام نے شرکت کی ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری