ملک کے مختلف حصوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ

جمعہ 19 اکتوبر 2018 20:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2018ء) اسلام آباد‘ راولپنڈی‘پشپاور‘ سوات‘ شانگلہ‘ بونیر ‘ مانسہرہ ‘ مالاکنڈ‘ بٹگرام‘ چلاس‘ ایبٹ آباد میں زلزلے کے جھٹکے۔

(جاری ہے)

زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی زیر زمین 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز تاجکستان پی چیانگ کا سرحدی علاقہ تھا۔ البتہ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں