اے این ایف کی جانب سے منشیات کو نذر آتش کرنے کی تقریب (کل) ہوگی

پیر 22 اکتوبر 2018 20:23

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی جانب سے منشیات کو نذر آتش کرنے کی تقریب (کل) منگل کو منعقد ہوگی جس میں منشیات کی بڑی مقدار کو نذر آتش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اے این ایف کی یہ تقریب ڈی ایچ اے ویلی، اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں