مدینہ ٹاؤن کے علاقہ میں خاتون کو دھمکیاں دینے والے دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

بدھ 24 اکتوبر 2018 01:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2018ء) مدینہ ٹاؤن کے علاقہ میں خاتون کو دھمکیاں دینے والے دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس کو مدعی صفیہ بی بی نے بتایا کہ ملزمان محمد حسین اور عدیل احمد ہمراہ تین نامعلوم ملزمان گھر میں داخل ہو کر مجھے اور بچوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔

(جاری ہے)

پولیس نے نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں