جی الیون ون سے خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج

بدھ 24 اکتوبر 2018 01:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2018ء) جی الیون ون سے خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج، تھانہ رمنا پولیس کو مدعیہ سدرہ ریاض نے بتایا ہے کہ ملزم ضیاء مسعود تھانہ کورال میں فحاش حرکات مقدمہ درج کرانے کی بنا پر ہمراہ تین کس نامعلوم ملزمان نے ملکر اغوا کرنے کی کو شش کی۔

(جاری ہے)

پولیس نے مدعیہ کی تحریری درخواست کے مطابق نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں