حکومت کے وژن کے مطابق اسلام آباد وفاقی پولیس کو کرپشن سے پاک کیا جائے گا ،ْ آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذو الفقار

بدھ 14 نومبر 2018 17:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2018ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے کہا ہے کہ حکومت کے وژن کے مطابق اسلام آباد وفاقی پولیس کو کرپشن سے پاک کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ کسی بھی پولیس آفیسر یا اہلکار کی کرپشن ،ْ بداخلاقی اور عدم تعاون کی شکایت اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران کو براہ راست کر سکتے ہیں اور بذریعہ وٹس ایپ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر سکتے ہیں۔ ان شکایات پر فوری کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ شہری اپنی شکایات کے لئے ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آبادموبائل نمبر 03009466104دفتر نمبر 0519001561 ، ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں