البصیرہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام "سیرت شناسی کے اصول" کے موضوع پر سیمینار 17نومبر کو ہوگا

بدھ 14 نومبر 2018 20:51

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) البصیرہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام "سیرت شناسی کے اصول" کے موضوع پر سیمینار 17نومبر کو منعقد ہوگا۔ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ ثاقب اکبر سیمینار کی صدارت کریں گے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سکالرز سوانح اور تاریخ میں فرق،سیرت نگاری اور حدیث نگاری ،مستشرقین اور سیرتِ نبوی،سیرت نبوی کے رہنما اصول اور دیگر موضوعات پر لیکچردیںگے۔سیمینار البصیرہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ مکان 266، سٹریٹ 37، سیکٹر G 9/1 3میں بجے شروع ہوگا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں