خصوصی عدالت نے ممبئی حملہ کیس کی سماعت 28نومبر تک ملتوی کر دی

بدھ 14 نومبر 2018 22:24

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے ممبئی حملہ کیس ہندوستانی سمیت تمام گواہوں کی تفصیلات طلب کر تے ہوئے سماعت 28نومبر تک ملتوی کر دی ۔

(جاری ہے)

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے وزارت خارجہ 28 نومبر کو تمام گواہوں کی تفصیلات پیش کرنے کا کو حکم دیا ۔ بعد میں عدالت نے کیس کی سماعت 28نومبر تک کیلئے ملتوی کردی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں