سی ڈی اے کے پانچ افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری

جمعرات 15 نومبر 2018 18:12

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2018ء) سی ڈی اے کے پانچ افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ سی ڈی اے سے جاری اعلامیہ کے مطابق شعبہ ایچ آر ڈی نے چیئرمین سی ڈی اے کی منظوری سے تبادلوںکے احکامات جاری کئے۔

(جاری ہے)

تبدیل کئے گئے افسران میں غلام شبیر، اسد عباس، تیمور احمد، عرفان خان اور عاقل زرداری شامل ہیں۔ تبدیل کئے گئے افسران کا تعلق شعبہ لینڈ اور اسٹیٹ سے ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں