اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

جمعہ 16 نومبر 2018 23:52

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ آئیسکو ترجمان کے مطابق (آج) ہفتہ 17 نومبر کو صبح 10:00 بجے تادن 02:00 بجے تک جھاتلہ، پیرا فتیال، مین بازار، ملکوال فیڈرز،صبح 09:00 بجے تاشام 04:00 بجے تک G-10 مرکز، G-10/1، اسلامک یونیورسٹی، G-10/4، G-10/2، این ڈی سیI-، پی ایچ اے 1-، عید گاہ، ڈھوک ناجو، راجہ سلطان، ایس ای ایس، اے کیو خان، یو فون، سیف سٹی 1-، کرنل شیر خان، کے ایس بی، اسلام پورہ، لالہ زار، گدوال1-، گدوال 2-، حسین آباد، لالہ رُخ، فضل ِ ربی سٹیل فیڈرز، ،صبح 09:00 بجے تا شام 05:00 بجے تک سی ایم ایچ جہلم، F-1(FTM)، F-5(جادا)، F-3 (گل افشاں)، پاک ٹوبیکو کمپنی، سی او ڈی کالا،لانگر پور زبیر شہید، F-6 مشین محلہ، F-8سول لائن، اکرم شہید، F-7 (کچہری)، اجمل شہید،سنگھوئی، نتھوالا،صفدر شہید، F-13(گرمالا)، ثنا ء اللہ شہید، F-10(کالا بیس)، F-9(چک دولت)، پکھوال، F-2 (چپ بورڈ)، جاکر، بوریاں، عباس پورہ، انڈسٹریل، ڈومیلی، بھگوال، پادیال، ہسنوٹ فیڈرز صبح 10:00 بجے تادن 03:00 بجے تک گرجا روڈ ، دھمیال 1-، ٹھلیاں فیڈرز، ، صبح 10:00 بجے تاشام 04:00 بجے تک چکری ، ایس پی ڈی فیڈرز، ، صبح 09:00 بجے تادن 02:00 بجے تک نیو روات، عمار فیڈرز، (کل) اتوار 18 نومبر کو صبح 09:00 بجے تادن 02:00 بجے تک راولپنڈی III- (وی آئی پی سیفٹی کیلئی)فیڈرز، صبح 09:00 بجے تاشام 04:00 بجے تک پی ایچ اے، پولیس لائن، ای او بی آئی، علی مارکیٹ، آٹو ورکشاپ، بیلا روڈ، آئی سی ٹی، سیف سٹی 2-، HFF-4&3، ایچ ایم سی 1-فیڈرز، صبح 10:00 بجے تاشام 04:00 بجے تک چکری ، ایس پی ڈی فیڈرزاورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

(جاری ہے)

آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں