اسلام آ باد میں جشن عید میلاد النبی ؐ کے مو قع پر اسلام آ باد پولیس نے جا مع سیکو ر ٹی پر و گر ام تر تیب دیدیاگی

منگل 20 نومبر 2018 19:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2018ء) جشن عید میلاد النبیؐ کے مو قع پر سیکو ر ٹی کے کے حو الے سے ایک جا مع پلان تر تیب دیا گیا ہے ۔ اس پلا ن کے تحت مختلف پولیس ٹیمیں اپنے اپنے ایر یا میں پٹر ولنگ کر یں گی جس کی سر بر اہی ایس ڈی پی اوز اور متعلقہ ایس ایچ اوز کر یں گے ۔ ایس پیز زونز اس سیکو رٹی و پٹر ولنگ پلان کی اپنے اپنے از خو د ما نٹیر نگ کر یں گے ۔

انسپکٹر جنرل آ ف پولیس اسلام آ باد محمد عامر ذوالفقار خا ن کی خصوصی ہدایات پر ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آباد وقار الدین سید نے خصوصی سکیورٹی پلان تر تیب دیاہے ۔ اس پلا ن کے تحت وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور تمام متعلقہ ایس ایچ اوزکو ہدایات جاری کردی گئیں ہیں ۔

(جاری ہے)

جشن عید میلا دالنبی ؐکے دوران با و ردی مسلح ، سول پارچات اور لیڈ یز پو لیس نے بھی اپنے فرائض سر انجا م دیں گے اس کے علاوہ QRF ،کمانڈوز ،لیڈی کمانڈوز بھی اپنے فرائض سرانجام دیں گے ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لئے اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران و جوانوں کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے،واک تھر و گیٹ اور میٹل ڈیٹیکٹر سے چیکنگ کی جا ئے گی ۔

اسلام آ باد عید میلا دالنبی ؐکا مین جلو س کر کٹ گر ائونڈ سیکٹر G-7مر کز سے بر آمد ہو کر مختلف روٹس سے ہو تا ہو آ بپا ر ہ میں دربا ر سخی محمود با دشاہ کے مقام پر اختتام پذیر ہو گا، جلوس کے روٹ میں آنے والی تمام گلیاں دونوں اطراف پولیس کے افسران و جوانوں کی ڈیوٹی لگائی گئی ہی, جلوس کے روٹ چار سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ہے ہر سیکٹر کے انچار ج ایس پیز صاحبا ن ہو نگے اور ان کی معاونت کے لیے ڈی ایس پیز اور انسپکٹر ز رینک کے افسران بھی ڈیو ٹی لگا ئی گئی ہے، روٹ کے راستے میں آنے والی مساجد ،مذہبی عبادت گاہوں پر بھی ڈیوٹی لگائی جائے گی ،گاڑیوں کی پارکنگ جلوس کے روٹ سے دور رکھی جائے گی ۔

اس کے علاوہ عید میلا دالنبی ؐکی ریلیا ں اور میلا د کے پر و گر امز ہو ں گئے جن کے علیحدہ سیکور ٹی پلان تر تیب دیا گیا ہے، شہر کے تما م داخلی اور خارجی راستوں کی سخت چیکنگ کی جا ئے گی ، روٹ کے راستے میں آ نے والی تما م اشیا ء کی چیکنگ کے عمل کو یقینی بنا یا جا ئے گا اور بی ڈی ٹیم جلو س کے آ گے آ گے چلے گی ، بذ ر یعہ بم ڈ سپو زل سکو اڈ مختلف ایر یاز کی چیکنگ کو یقینی بنا ئے گا، اسلام آ باد پولیس کے تما م تھا نہ جا ت کو اس سلسلہ میں ڈ یو ٹی ر وسٹر مر تب کر نے کی ہد ا یت کی گئی ہیں اور اسلام آ باد کے مختلف سیکٹر ز اور دیہی علا قوں میں گشت کے لیے ٹیمیں بھی مقرر کر نے کی ہد ا یا ت کی گئیں ہیں، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد وقار الدین سید نے کہا کہ پولیس کا اولین فرض ہے کہ وہ شہر یو ں کی جا ن و ما ل اور ان کی پر اپر ٹی کے تحفظ کو یقینی بنا ئیں ۔

اس سلسلہ میں انہو ں نے کہا کہ پولیس تما م وسا ئل بر وئے کا ر لا ئے گی اور کسی قسم کی کو تا ہی ہر گز بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں