اسلا م آ با د ، چو ری و ڈکیتی کی 7وارداتیں ،شہر ی ایک کا ر اور 2 مو ٹر سا ئیکلو ں سمیت لا کھو ں ما لیت قیمتی جا نو رو ں سے محرو م ،مقد ما ت درج

منگل 11 دسمبر 2018 22:48

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2018ء) وفاقی دارلحکو مت کے مختلف علا قو ں میں چو ری و ڈکیتی کی 7وارداتیں ،شہر ی ایک کا ر اور 2 مو ٹر سا ئیکلو ں سمیت لا کھو ں ما لیت قیمتی جا نو رو ں سے محرو م الگ الگ مقد ما ت درج تھانہ آ بپا رہ پو لیس کو جہا نز یب نے بتا یا ہے کہ آ بپا رہ با زار جی سکس کی پا ر کنگ سے نا معلو م چو ر مہرا ن کا ر نمبر LEB7212چرا کر لے گئے تھانہ کو ہسار پو لیس کوقا سم نے تحر یر ی در خواست دیتے ہو ئے مو قف اختیا رکیا ہے کہ ایف سیو ن فو ر میں نا معلو م ملز ما ن گھر میں دا خل ہو کر نقدی ،با رہ بو ر گن کل ما لیتی 25ہز ار چھین کر لے گئے تھانہ تر نو ل پولیس کو مظہر خا ن نے بتا یا ہے کہ دو ملز ما ن اسما عیل خا ن ،وا صل خا ن نے گھر سے دو بیل ما لیتی 3لا کھ چرا کر لے گئے اور تھانہ سبزی منڈی پو لیس کو نصیر احمد نے بتا یا ہے کہ نا معلو م ملز ما ن گھر کے با ہر سے مو ٹر سا ئیکل نمبر RIL8533چرا کر لے گئے تھانہ آ ئی نا ئن پو لیس کو فر ید ہ یا سمین نے در کواست فیتے ہو ئے مو قف اختیا ر کیا ہے کہ نا معلوم ملز ما ن IMCGکا لج کی پر نسپل کے دفتر سے لیپ ٹا پ اور چو کیدار کا پسٹل ما لیتی 15ہز ار رو پے چو ری کر کے لے گئے اور تھانہ کو رال پو لیس کو فر خ سعید نے در خو ا ست دی ہے کہ گھر کے با ہر سے نا معلو م ملز ما ن مو ٹر سا ئیکل 70نمبر AHL535چرا کر لے گئے تھانہ لو ہی بھیر پو لیس کو محمد عا ر ف نے بتا یا ہے کہ نا معلو م ملز ما ن گھر سے گا ئے ما لیتی 2لا کھ 50ہز ار چرا کر لے گئے پو لیس نے تما م تھا نو ں میں الگ الگ مد عیت میں مقد ما ت درج کر کے کا روائی شروع کر دی۔

۔۔۔۔۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں