اسلام آباد میں بغیر ہیلمٹ پٹرول نہیں ملے گا، نوٹیفکیشن جاری

منگل 11 دسمبر 2018 23:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2018ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موٹرسائیکل سواروں کو بغیر ہیلمٹ پٹرول نہیں ملے گا۔

(جاری ہے)

اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 2018ء میں موٹر سائیکل کے 68 حادثات ہوئے جن میں بغیر ہیلمٹ کے 75 فیصد مسافر ہلاک ہوئے۔ بھاری ٹریفک جام کے مدنظر اسلام آباد ایکسپریس وے پر صبح 7 سے 9 اور شام 5 سے 7 بجے تک ہیوی ٹرانسپورٹ کے داخلہ پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں