ریلوے انتظامیہ کی راولپنڈی سے کندیاںکے درمیان چلنے والی میانوالی ریل کا رکو جھمٹ سٹیشن پر 2منٹ رٴْکنے کی اجازت

بدھ 12 دسمبر 2018 17:42

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیشِ نظر راولپنڈی۔ کندیاں۔ راولپنڈی کے درمیان چلنے والی میانوالی ریل کا ر (175UP/176DN)کو جھمٹ ریلوے سٹیشن پر 2منٹ کے لیے رٴْکنے کی اجازت دیدی ہے۔ اس فیصلے پر فوراً عملدرآمد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں