گریڈ 21کے آفسیر ندیم ارشد کیانی کو رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ تعینات کر دیا گیا

بدھ 12 دسمبر 2018 23:09

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) گریڈ 21کے آفسیر ندیم ارشد کیانی کو رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ تعینات کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ندیم ارشاد کیانی کو اسلام ہائیکورٹ میں رجسٹرار تعینات کر دیا گیا ہے ۔ انھیں ابتدائی طور پر تین سال کیلئے ڈیپوٹیشن پر تعینات کیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں