تھانہ لوہی بھیر پو لیس نے غیر قانونی اور بغیر این او سی گیس سلنڈر بھرائی کرنے والے تین ملزمان گرفتار کرلئے

بدھ 12 دسمبر 2018 23:36

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) تھانہ لوہی بھیر پو لیس نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اور بغیر این او سی کے گیس سلنڈر بھرائی کرنے والے تین ملزمان گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹاؤن ٹو سے مستاج احمد اور عرفان حسین سواں گارڈن سے محمد وقاص جو غیر محفوظ طریقہ سے غیر قانونی طریقہ سے گیس سلنڈر میں گیس فلنگ کر رہے تھے، کو گرفتار کرکے الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں