پاکستان اور اٹلی کا سیاسی، تجارتی، سرمایہ کاری، دفاع اور تعلیم سمیت تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
یہ اتفاق رائے پاک۔اٹلی سالانہ دوطرفہ سیاسی مشاورت کے چوتھے مرحلہ کے موقع پر پایا گیا، سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے پاکستانی وفد جبکہ سیکرٹری جنرل برائے خارجہ امور الزابیتا بالونی نے اطالوی وفد کی قیادت کی،۔ ترجمان دفتر خارجہ
جمعرات 13 دسمبر 2018 23:00
(جاری ہے)
دونوں فریقوں نے دونوں ملکوں کے مابین ایل این جی اورماربل مائننگ، کے شعبوں میں تعاون سے متعلق بین الحکومتی معاہدہ طے پانے کا خیر مقدم کیا۔
اطالوی وفد کو پاک۔بھارت تعلقات اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سمیت خطے میں امن و سلامتی کے حوالے سے بریف کیا۔اطالوی سیکرٹری جنرل برائے خارجہ امور نجی سیکٹر کے زریعے جوائنٹ ونچرز سمیت تجارت اور سرمایہ میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا۔اٹلی میں پاکستانی تارکین کے کردار کو سراہا گیا جبکہ غیر قانونی تارکین وطن سے متعلق امور بھی زیر بحث لائی گئیں۔دو طرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں مرحلہ اگلے سال روم میں منعقد ہو گا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق ..
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
ایوان بالا کا اجلاس جمعرات کوطلب
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
شیر بنگال مولوی اے کے فضل الحق کی برسی 27 اپریل کو منائی جائے گی
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
حکومت کا وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا