مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا، رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید

جمعرات 13 دسمبر 2018 23:54

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) مسلم لیگ (ن) کی رہنما و رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا، لوڈ شیڈنگ اور دہشت گردی کا خاتمہ کیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا، ملک سے اندھیروں کو دور کیا اور نظام میں 12 ہزار میگاواٹ تک بجلی شامل کی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں