حسنہ عباسی شیخ کی سچی کہانیوں پر مبنی کتاب’’نصیبہ ساتھ جائے‘‘ کی تقریب رونمائی کل ہوگی

جمعہ 14 دسمبر 2018 19:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) ادارہ ادب و ثقافت اسلام آباد کے زیر اہتمام حسنہ عباسی شیخ کی سچی کہانیوں پر مبنی کتاب’’نصیبہ ساتھ جائے‘‘ کی تقریب رونمائی کل ہفتہ کو شام 4 بجے اسلام آباد کلب کے ملٹی پرپز ہال میں منعقد ہو گی۔

(جاری ہے)

مہمان خصوصی پروفیسر فتح محمد ملک ہوں گے۔ حمید شاہد، شمع خالد، افشاں عباسی اور فرخندہ شمیم مظامین پڑھیں گی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں