انٹرنیشنل ایئرپورٹ اے ایس ایف کی کا روائی،

کر ا چی جا نے وا لا مسا فر کو گر فتا ر کرلیا 700گرام آئس ہیروئین شیمپو میں، 430گرام ہیروئین مو قع سے بر آ مد کر لی

جمعہ 14 دسمبر 2018 20:57

انٹرنیشنل ایئرپورٹ اے ایس ایف کی کا روائی،
اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2018ء) انٹرنیشنل ایئرپورٹ اے ایس ایف نے کا روائی کر تے ہو ئے کر ا چی جا نے وا لا مسا فر کو گر فتا ر کر کے 700گرام آئس ہیروئین شیمپو میں جبکہ 430گرام ہیروئین مو قع سے بر آ مد کر لی مز ید تحقیقا ت جا ری تفصیلا ت کے مطا بق اسلا م آ با د انٹرنیشنل ایئرپورٹ اے ایس ایف نے کا روائی کر تے ہو ئے کراچی جانے والا مسافرمحلہ جبہ گئے ،قلا گے ڈا کخانہ تو تا نو با نڈ ی تحصیل قا بل ضلع سوا ت ملز م اصل زادہ ،ولد رحمت زا دہ کو گر فتا ر کر کے سامان سے 1130گرام منشیات برآمد کر لیں اور700گرام آئس ہیروئین شیمپو میں جبکے 430گرام ہیروئین شاپنگ بیگ میں چھپائی گئی تھی مسافر پی آئی اے کی پرواز سے پی کے 373 سے کراچی جارہا تھامسافر کو مزید تحقیقات کے لیے اے ایس ایف نے سیل منتقل کردیا گیا مز ید تفتیش جا ری ہے

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں