قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا گیا

پیر 17 دسمبر 2018 22:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کے شہر پلوامہ میں بھارتی فوج کی بربریت اور سانحہ اے پی ایس کے حق میں قراردادیں منظور کرلی گئیں جبکہ اپوزیشن نے واک آئوٹ کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں