مسلم لیگ (ن) کی طرف سے کورم کی نشاندہی کرکے اجلاس ملتوی کرانے کی کوشش ناکام ہوگئی

پیر 17 دسمبر 2018 22:14

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) مسلم لیگ (ن) کی طرف سے کورم کی نشاندہی کرکے اجلاس ملتوی کرانے کی کوشش ناکام ثابت ہوئی۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی میں شیخ فیاض الدین نے ایوان میں کورم کی نشاندہی کردی۔ سپیکر نے گنتی کا حکم دیا۔ ارکان کی مطلوبہ تعداد پوری نکلنے پر ایوان کی کارروائی دوبارہ شروع ہوگئی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں