قومی اسمبلی میں سٹیٹ بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تیسری سہ ماہی رپورٹ برائے سال 2017-18ء پیش کردی گئی

پیر 17 دسمبر 2018 22:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) قومی اسمبلی میں سٹیٹ بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تیسری سہ ماہی رپورٹ برائے سال 2017-18ء پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی میں وزیر مملکت حماد اظہر نے معیشت کی صورتحال کے بارے میں سٹیٹ بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تیسری سہ ماہی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں