قومی اسمبلی میں سٹیٹ بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی چوتھی سہ ماہی رپورٹ برائے سال 2017-18ء پیش

پیر 17 دسمبر 2018 22:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) قومی اسمبلی میں سٹیٹ بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی چوتھی سہ ماہی رپورٹ برائے سال 2017-18ء پیش کردی گئی۔ پیر کو قومی اسمبلی میں وزیر مملکت حماد اظہر نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں