شیخ رشید کی زبان بے قابو ہونا حیرت کی بات نہیں، منور انجم
عمران خان کو سب سے پہلے چھوڑنے والا شیخ رشید ہی ہوگا، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی
پیر 17 دسمبر 2018 22:29
(جاری ہے)
شیخ رشید کی طرف سے آصف علی زرداری کے خلاف بیان بازی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگ آصف علی زرداری کے خلاف بات کرکے نقدی وصول کرتے ہیں جبکہ شیخ رشید اپنی خدمات کے بدلے مخبری کرنے کے لئے پارلیمنٹ کے ممبر کی خیرات مانگتے ہیں۔
منور انجم نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو شیخ رشید جیسے چاپلوس کی ہمدردی کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ شیخ رشید کی ہمدردی میں منافقت چھپی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شیخ رشید کی چیخوں سے حقائق تبدیل نہیں ہوں گے بلکہ یہ حقیقت کھل کر سامنے آئی ہے کہ عمران خان کی حکومت زیادہ دن چلنے والی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ نالہ لئی کے مینڈک کی سیاست کا مقدر صرف نالہ لئی ہے جس میں وہ غرق ہونے والی ہے۔نمتعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کے لئے پر عزم ہیں، انجینئر امیر مقام
آئی جی اسلام آباد کا مختلف ناکوں کا دورہ، اہلکاروں سے ملاقات
آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر ضلع بھر میں نائٹ پٹرولنگ آفیسرز تعینات کر دئیے گئے
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر کی ملاقات
حکومت ملک میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے ذریعے انقلاب لانے کیلئے پرعزم ہے، وزیرمملکت شزہ فاطمہ خواجہ کا ..
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
ویسٹ انڈین آل راؤنڈر سنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
سپریم کورٹ،کراچی تجاوزات کیس جمعرات کو سماعت کیلئے مقرر، وزیر اعلیٰ اور آئی جی سندھ کو نوٹسز جاری
امیر مقام سے مسلم لیگ ن صوابی کے وفد کی ملاقات ، صوبے کی سیاسی صورتحال پر گفتگو
امیر مقام کی اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر فلپو گرانڈی سے زوم میٹنگ ،افغان مہاجرین کے مسائل پر تبادلہ خیال ..
ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے حل کے احکامات جاری
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی