سینیٹ اجلاس، نشان حیدر پانے والے شہداء کی سوانح حیات کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے قرارداد کا معاملہ نمٹا دیا گیا

منگل 18 دسمبر 2018 17:51

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) سینیٹ میں نشان حیدر پانے والے شہداء کی سوانح حیات کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے قرارداد کا معاملہ نمٹا دیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس حوالے سے سینیٹر خوش بخت شجاعت کی قرارداد بھی ایجنڈے کا حصہ تھی تاہم ان کی عدم موجودگی کی وجہ سے یہ معاملہ نمٹا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں