سینٹ نے پانی کی قلت کے حوالے سے خصوصی کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں توسیع کی منظوری دیدی

بدھ 19 دسمبر 2018 18:12

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) سینٹ اجلاس میں پانی کی قلت کے حوالے سے خصوصی کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں توسیع کی منظوری دے دی گئی۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس سلسلے میں خصوصی کمیٹی کے کنوینئر سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے تحریک پیش کی جسے ایوان نے منظور کر لی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں