آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

بدھ 16 جنوری 2019 18:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ آئیسکو ترجمان کے مطابق (آج) جمعرات 17 جنوری 2019ء کو صبح 10:00 بجے تا دن 03:30 بجے تک پنڈ جھاتلہ، پی اے ای سی ایچ ایس، ایچ پی ٹی III-،جھٹہ ہتھیال، ریلائنس ویونگ مل، انڈسٹریل، عمار، اسلام آباد فیڈ ملز، سکھو، بھنگالی، ادھی، چک بیلی خان فیڈرز، صبح 10:00 بجے تا شام 04:00 بجے تک کھنہ II-، النور کالونی، سکیم I-، کے آر ایل فیڈرز، صبح 10:00 بجے تا دن02:00 بجے تک اسلام آباد کلب1-، منہاس شہید، این آئی ایچ، ریحارہ، سُدن گلی، باغ1-، ڈلی 1-، ہری گھیل، منگوال، آرا بازار، کلر کہار،مین بازار، ادھی، بھنگالی، بھل،مین بازار، ڈھوک پٹھان،کوٹ گلہ، دھرمند، کوٹ چوہدریاں، پنڈی گھیب سٹی، عظیم شہید، حسن ابدال، اسلام پورہ، منیر آباد، اٹک کینٹ،اشتیاق شہید، قطبال،مورت، فتح جنگ سٹی، گھڑی افغاناں، میکس انڈسٹریل، نیو سٹی بلاک A-، مانسر،سِرکا،پیپلز کالونی، مین بازار، جھاتلہ، بلا ل آباد، پیرا فتھیال، موگلہ فیڈرز، صبح 10:00 بجے تادن03:00 بجے تک ڈھوک ناجو، کے بی سرسید ، I-10/4، I-10/1 (فرنٹ مارکیٹ)، ہولی فیملی، کٹاریاں، ایم ایچ سٹیل، پوٹھوہار سٹیل، باباشہید، چھپر شریف، فضل شہید، چو آ خالصہ فیڈرز، صبح 07:00 بجے تادن01:00 بجے تک چکری، پڑیال، چہان ، راجڑ، چونترہ، ایس پی ڈی، صادق پولٹر ی ارسلان پولٹری،دھمیال 2-،گلشن آباد، کلیال،شاہ پور، 502ورکشاپ، اڈیالہ جیل،اڈیالہ، خصالہ، بھون، کریالہ، بھیکری،لائن پارک، ملت چوک،سر پاک، مین بازار،آرا بازار، سرکال، مُرید، مینگن، منگوال ، پی اے ایف مرید، چکرال، کے ایس ایم 1,2,3-ملز، القادر ملز، ڈھڈیال ایکسپریس، سیگل آباد، ڈھدیال سٹی، خان پور، ڈھوڈا، ڈھڈیا رورل، ملہال مغلاں، سید کسراں، جنڈ اعوان، سی ٹی ایم ملز، نیلا، حاسل، کوٹ چوہدریاں، بلکسر، پیپلی، چو آ سیدن شاہ، کٹاس، بشارت، کلر کہار، میانی، منارہ، استقلال کیمپ،پدرار، مین بازار،تلہ گنگ سٹی، ملکوال، دھرابی، کوٹ سارنگ، ڈھوک پٹھان، بلال آباد، موگلہ، جھاتلہ، پیرا فتھیال، پنڈ دادنخان، کے ایس مائینز، ڈگر، این سی آئی، احمدآباد، لِلہ ٹائون، آئی سی آئی کھیوڑہ، راول، سگھڑ پور، میجر ایم ریاض شہید، سی ڈبلیو او، دھریالہ جالپ، ٹمن، ملتان خرد، ونہار، دروٹ،دھرمند،پتوالی، چھب، مقصود شہید، انجرا، جنڈ سٹی، جنڈ 2-،پنڈ سلطانی، ناڑا، پری، بیسٹ وے سیمنٹ، پاکستان سیمنٹ،دی جی خان سیمنٹ،دندوٹ سیمنٹ، کے ٹی ایم 2-، آر ٹی ایم، گوجر خان، کیپٹن احسن وسیم، بیول، کے ٹی ایم 2-، آر ٹی ایم، گوجر خان، بیول، اسلام پورہ، سموٹ، گلیانہ، منکیالہ، کاکا خیل،کنتریلہ، سوہاوہ، جرموٹ، لیکسن ٹوبیکو کمپنی، مندرہ، مندرہ II-، حامد جھنگی، ای سی ایم، سکھو، بھنگالی، رمن، نشان حیدر، چک بیلی خان، دولتالہ، ادھی فیڈرز ، صبح 09:00 بجے تادن02:00 بجے تک آرچرڈ سکیم، سی ڈی اے فلیٹس، F-6، کرپا، فراش ٹائون 1- ، میلوڈی مارکیٹ، ستارہ مارکیٹ، مارگلہ ٹاور،G-10/4، انڈسٹریل 1-، یونائیٹڈ سٹیل، بیلا روڈ(G-10)، کلانجر، ٹی اینڈ ٹی 17میل، کمپنی باغ، کوہالہ، پتریاٹہ، یونیورسٹی، باغ سرداراں، 4thروڈ، حمزہ کیمپ، فضائیہ، ظفر الحق روڈ، صرافہ بازار، گلزار شہید، جناح روڈ، موہن پورہ، اقبال روڈ، گلشن آباد، اقبال روڈII-، کشمیر روڈ، بینک روڈII-، سٹی سینٹر، سی بی آرII-، جھنڈا، پی اے ایف، آدم جی روڈ، سواں، آفیسر کالونی، کمال آباد پارک، ریڈیو پاکستان I-، بی بی آئی اے، 502ورکشاپ، جی ایچ کیو، لالکُرتی، جاپان روڈ ، ای سی ایم فیڈرز، صبح 09:00 بجے تاشام 04:00 بجے تک بوریاں، ایم صدیق شہید، فتح پور، نثار شہید فیڈرزاور ڈی جی خان سیمنٹ فیکٹری ، دن 02:00 بجے تاشام 06:00 بجے تک ڈھلی1-،باغ1-،نعمان پورہ II- فیڈرز، ، صبح 09:00 بجے تادن03:00 بجے تک محمد اشرف، منڈی بھلوال، پورن، جاکر، میجر ریاض شہید، منگلا کینٹ،کیپٹن نثار شہید، ہسنوٹ، ممتاز شہید فیڈرز، صبح 11:00 بجے تادن03:00 بجے تک ملکوال، پیرا فتھیال، جھاتلہ فیڈرزاورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

(جاری ہے)

آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں