ڈیرہ مراد جمالی کے عوام کیلئے خو شخبر ی، دو ما ہ کے اند ر بجلی کی مکمل لو ڈ شیڈ نگ کا خا تمہ

ڈ یر ہ مراد جمالی سٹی فیڈ ر میں بجلی چور ی کی رو ک تھا م کے لیے بجلی کے میٹر لگا نے کا مر احلہ شروع شہر میں اسما ر ٹ میٹر لگا نے سے چور ی کے روک تھا م میں مد د ملے گی ، شہر فیڈ ر میں بجلی کی بد تر ین لوڈ شیڈ نگ کا خاتمے سے شہر یو ں کی مشکلا ت کم ہوں گی

بدھ 16 جنوری 2019 23:35

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2019ء) ڈیرہ مراد جمالی کے عوام کیلئے خو شخبر ی دو ما ہ کے اند ر بجلی کی مکمل لو ڈ شیڈ نگ کا خا تمہ ڈ یر ہ مراد جمالی سٹی فیڈ ر میں بجلی چور ی کی رو ک تھا م کے لیے بجلی کے میٹر لگا نے کا مر احلہ شروع شہر میں بجلی کے اسما ر ٹ میٹر لگا نے سے نہ صر ف بجلی چور ی کے روک تھا م میں مد د ملی گی بلکہ شہر فیڈ ر میں بجلی کی بد تر ین لوڈ شیڈ نگ کا خاتمے سے شہر یو ں کی مشکلا ت کم ہو سکے گی سٹی فیڈ ر میں دو ما ہ کے اند ر فر ی بجلی لو ڈ شیڈ نگ کی جا ئے گی کیسکو کے اس اقد ام سے قانونی طور پر بجلی استعما ل کر نے والے صا ر فین میں خو شی کی لہر دوڑ گئی شہر میں سینکڑو ں کنکشن ہیں دو ما ہ کے اند ر شہر کے تمام محلو ں وکا لو نی میں میٹر لگا ئیں جا ئیں گے کیسکو عوام کو بہتر سے بہتر سرو سز پہنچا نے کے لیے اپنے تمام وسا ئل بر وئے کا ر لا ر ہی ہے ایکسین کیسکو نصیر آ باد ڈ ویژ ن حا جی شبیر احمد مستو ئی کی میڈ یا سے با ت چیت تفصیلا ت کے مطابق چیف ایگزیکٹوکیسکو ایس ای کیسکو سر کل سبی جا وید اقبا ل کی خصو صی ہد ایت پر ڈو یژ ن کے ضلعی صدر مقام ڈیر ہ مراد جمالی شہر میں بجلی کی مکمل لو ڈ شیڈ نگ کے خا تمہ کے لیے کیسکو ڈ یر ہ مراد جمالی کا تا ریخی اقد ام سٹی فیڈ ر میں مختلف علاقوں میں بجلی کے میٹر لگا نے کا عمل شروع ہو گیا کیسکو کی تا ر یخی اقد ام سے نہ صر ف بجلی چور ی روک تھا م کا تد ارک ہو گیا بلکہ شہر یو ں کا دیر نیہ مسئلہ بھی حل ہو جائے گا سٹی فیڈ ر میں بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ کے خا تمے کے لیے ایکسین کیسکو نصیر آ باد دو یژ ن حا جی شبیر احمد مستو ئی ایس ڈ ی او کیسکو ڈ یر ہ مراد جمالی وریا م منجھو کی نگر انی میں ایل ایس حا جی محمد قاسم کھو سہ، ایل ایس نا در علی شیخ عبد الکر یم سمیت د یگر پولیس کی نفر ی کے ہمر اہ مختلف علاقوں میں غیر قا نو نی طور پر بجلی استعما ل کر نے والو ں کے خلا ف کا رو ائی کیا اور در جنوں صا ر فین کے گھر وں میں نئے میٹر نصب کئے گئے اس موقع پر ایکسین کیسکو نصیر آ باد ڈ ویژ ن شبیر احمد مستو ئی ایس ڈ ی او کیسکو ڈ یر ہ مراد جمالی وریا م منجھو نے این این آئی کو تفصیلا ت بتا تے ہو ئے کہا کہ دو ما ہ کے اند رشہر کے تمام علاقوں میں بجلی کے میٹر نصب کر کے سٹی فیڈ ر کو بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ سے نجا ت دلا ئیں گے انہو ں نے کہا کہ کیسکو صا ر فین کو چا ہئے کہ وہ وہ دور ختم ہو شکا ہے جب صا ر فین کنڈ ا سٹم لگا کر بجلی استعما ل کر تے تھے انہو ں نے کہا کہ کیسکو صا ر فین کو چا یئے کہ وہ قا نو نی طور پر بجلی استعما ل کر نے کویقینی بنا ئیں انہو ں نے کہا کہ کیسکو کے اہلکار عوام کو بہتر سے بہتر سہولیا ت کی فر اہمی کے لیے د ن را ت محنت کر ر ہے ہیں اور اپنی جا نو ں کے پر واہ کئے بغیر کیسکو کا عملہ د ن رات عوام کی خد مت میں مصر وف ہیں انہو ں نے کہا کہ سٹی فیڈ ر میں بجلی کی مکمل لو ڈ شیڈ نگ کا خا تمہ اس وقت مکمن نہیں جب تک شہر ی کیسکو کے ٹیم کے ساتھ بھر پور تعاون کر یں انہو ں نے کہا کہ مختلف محلو ں و کا لو نیو ں میں بجلی کے نئے میٹر نصب کئے جا ر ہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں