حکومت پاکستان کی دوستانہ پالیسیاں ،براہ راست سرمایہ کاری میں سال دسمبر 2017کی نسبت عوام سال 2018دسمبر میں 17فیصد اضافہ

جمعرات 17 جنوری 2019 20:22

حکومت پاکستان کی دوستانہ پالیسیاں ،براہ راست سرمایہ کاری میں سال دسمبر 2017کی نسبت عوام سال 2018دسمبر میں 17فیصد اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2019ء) حکومت پاکستان کی دوستانہ پالیسیوں کی وجہ سے براہ راست سرمایہ کاری میں سال دسمبر 2017کی نسبت عوام سال 2018دسمبر میں 17فیصد اضافہ ہوا ہے ۔

(جاری ہے)

ترجمان فنانس ڈویژن نے ٹویٹ میں کہاکہ چین سے 120.6ملین ڈالر، ناروے نیدرلینڈ سے بالترتیب 65.2ملین ڈالر اور 47.6ملین ڈالر سرمایہ کاری آئی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں