جر من سفیر کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات ، عالمی امور اور خطہ کی صورتحال پر گفتگو

جمعرات 17 جنوری 2019 22:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جنوری2019ء) پاکستان میں جرمنی کے سفیر ما رٹن کو بلر نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور عالمی امور سمیت خطہ کی صورتحال اور دیگر دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے بلاول بھٹو زرداری سے تفصیلی ملاقات کرتے ہوئے عالمی امور،خطہ کی صورتحال سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران سینیٹر فرحت بابر، سینیٹر شیری رحمٰن،سینیٹر عینی مری اور جمیل سومرو بھی موجود تھے۔۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں