سرکاری اراضی ہر قبضے اور مقدمات میں ملوث 9اہم شخصیات کو فورتھ شیڈول میں شامل کر دیا گیا

ہفتہ 19 جنوری 2019 23:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2019ء) سرکاری اراضی ہر قبضے اور مقدمات میں ملوث 9اہم شخصیات کو فورتھ شیڈول میں شامل کر دیا گیا۔ فورتھ شیڈول میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت وفاقی پولیس کی سفارش پر ڈالا گیا ہے۔ چیف کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں