وفاقی پولیس نے 5 منشیا ت فروشوں سمیت 10 ملزمان کو گر فتار کر لیا

ہفتہ 19 جنوری 2019 23:43

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) وفاقی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر اور منشیا ت فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاون کے دوران 05 منشیا ت فروشوں سمیت 10 ملزمان کو گر فتار کرکی3کلو 155گر ام چرس مسروقہ کار اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرلئے ۔ پولیس ترجمان کے مطا بق ایس ایس پی آ پر یشنز اسلا م آ باد وقار الدین سید نے تما م پولیس افسران کو جر ائم پیشہ کے خلاف سخت کا رروائیوں کا حکم دیا ، جس پر سبزی منڈی پولیس نے ملزم افتخا ر سی1کلو 220گر ام چرس بر آمد کر لی، کر اچی کمپنی پولیس نے ملزم عمر احتشام کو گرفتار کرکے اس سے 260گر ام چرس بر آمد کرلی ، نو ن پولیس نے ملزم جنت گل سے 1کلو 50گر ام چرس بر آمد کرلی ، کو ہسار پولیس نے دو ملزمان محمد اسرار 260گر ام چرس بر آمد کر لی ، شہزاد ٹا ئون پولیس نے ملزم نذیز احمد سے 375گر ام چرس بر آمد کرلی ، کھنہ پولیس نے ملزم رامیش شوکت کو گرفتار کر کے اس سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ، جبکہ ملزم عمیر جمیل کو بغیر اجازت گیس سلنڈروں میں بھر ائی کر نے پر گرفتار کر لیا ، تھا نہ نیلور پولیس نے ملزم فیصل خان سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ، تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے بغیر اجازت گیس سلنڈروں میں بھر ائی کر نے پردو ملزمان قیصر اور سجا د کو گرفتار کر لیا ، اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس نے ملزم ظفر اقبا ل سے ٹیو ٹا کر ولا کا ر رجسٹر یشن نمبر LZH-54قبضہ پولیس میں لے کر لیبا ر ٹر ی کر وانے پر ٹمپر ڈ پا ئی گئی جبکہ دریا فت کر نے پر تھا نہ کو تو الی ضلع فیصل آ باد کی مسروقہ پائی گئی ، ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ،ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد وقار الدین سید نے کہا کہ منشیا ت فروشوں کے خلا ف کر یک ڈائون جا ری ہے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے تما م پولیس افسران کو ہدایت جار ی کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عناصر کے خلا ف کر یک ڈائون کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں تا کہ شہر یو ں کو ریلیف مہیا کیا جا سکے۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ منشیا ت فروشی کے دھند ے میں ملو ث افراد کے خلاف کر یک ڈائو ن کیا جا ئے اور ایسے افراد کے خلاف مقدمات درج کیے جا ئیں جومعاشرے کا امن وسکون بر با د کر نے پر تلے ہو ئے ہیں انہوں نے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کییجا ئیں ،پٹرولنگ کو مزید سخت کیا جائے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں