وفا قی دارالحکو مت اسلام آباد میں بھکا ریوں کے خلا ف سخت کر یک ڈائو ن جا ری ،

منگل 22 جنوری 2019 17:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2019ء) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد وقار الدین سید کی خصوصی ہد ایا ت پر وفا قی دارالحکو مت اسلام آ باد میں بھکا ریو ں کے خلا ف سخت کر یک ڈائو ن جا ری ، پولیس نے بھکا ریو ں کے خلاف چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران631بھکا ریو ں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف قا نو نی کا رروائی عمل میں لائی گئی، بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے سلسلے میں پولیس اسکا رڈز تشکیل دے دئیے گے جن سے روزانہ کی بنیا د پر رپو ر ٹ لی جا رہی ہے ۔

وفاقی دارالحکو مت میں بھکا ریو ں کے خلاف کا رروائی کے عمل میں مزید تیز ی لا ئی جا ئے،مسا جد ،امام با ر گا ہو ں ، تجا رتی مراکز پر کو ئی بھکا ری نظر آ ئے تو اس کے خلاف فوری کا رروائی عمل میں لا ئی جائے،انہو ں نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت سے اس مکروہ کاروبار میں ملوث عناصر کا خاتمہ کیا جائے اور اس کارروائی کو مزید موثر بناتے ہوئے جاری رکھا جائے، مزید بر آں وفاقی دارالحکو مت کی سیکور ٹی کو بھی سخت کیا جا ئے ، داخلی و خا رجی راستو ں سمیت مساجد واما م بار گا ہو ں کی چیکنگ کو یقینی بنا یا جا ئے ، تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ بادوقارالد ین سید کی خصوصی ہدایات پر وفاقی دارالحکومت میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈائون کا سلسلہ جا ری ہے ، وفاقی پولیس نے گزشتہ تین ہفتو ں میں بھکا ریو ں کے خلاف چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 631 بھکا ریوں کو شہر کے مختلف مقاما ت سے گرفتار کر کے ان کے خلاف قانو نی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے ، اس سلسلہ میں بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے اسکا ر ڈز تشکیل دئیے گئے ہیں ، جن سے روزانہ کی بنیا د پر رپو ر ٹ لی جارہی ہے ، نا قص کا رکردگی کسی صورت بر داشت نہیں کی جا ئے گی ، ا یس ایس پی اسلام آ باد نے تما م ایس پیز زون کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ وفاقی دارالحکو مت میں بھکا ریو ں کے خلاف کا رروائی کے عمل میں مزید تیز ی لا ئی جا ئے،مسا جد ،امام با ر گا ہو ں ، تجا رتی مراکز پر کو ئی بھکا ری نظر آ ئے تو اس کے خلاف فوری کا رروائی عمل میں لا ئی جائے،انہو ں نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت سے اس مکروہ کاروبار میں ملوث عناصر کا خاتمہ کیا جائے اور اس کارروائی کو مزید موثر بناتے ہوئے جاری رکھا جائے،انہوں نے مزید کہا کہ مختلف گروپس اور کریمینل گینگز جو کہ ان بھکاریوں کی پشت پناہی اور ٹرانسپورٹ مہیا کرنے میں ملوث ہیں ان کے خلاف فوری کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے ، انہو ں نے کہا کہ بھکاری بچوں اور بچیوں کو پکڑ کر شیلٹر ہومز اور چائلڈ پروٹیکشن سنٹرز بھجوایا جائے تاکہ وہاں ان کی تربیت کر کے ان کو ایک عام اور مہذب شہری بنایا جا سکے ۔

(جاری ہے)

مزید بر آں ایس ایس پی اسلام آ باد نے تما م پولیس افسران کو ہد ا یا ت کر تے ہو ئے کہا کہ سیکور ٹی ڈیو ٹی کو یقینی بنا یا جا ئے ، داخلی و خا رجی راستو ں سمیت مسا جد اما م با رگاہو ں پر سخت چیکنگ کی جا ئے ، پٹر ولنگ کو با مقصد بنا یا جا ئے ، مشکو ک و مشتبہ عنا صر کی کڑ ی نگر انی کی جا ئے تا کہ کسی بھی قسم کے نا خو شگو ار واقع سے بچاجا سکے ، جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈائون کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا یا جائے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں