پولیس اکیڈمی میں تعینات گریڈ 19کے افسر کی خدمات انٹیلی جنس بیورو کے سپرد ، نوٹیفکیشن جاری

جمعرات 24 جنوری 2019 17:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2019ء) پولیس اکیڈمی میں تعینات گریڈ 19کے افسر کی خدمات انٹیلی جنس بیورو کے سپرد کر دی گئی۔

(جاری ہے)

کیپٹن (ر)محمد الیاس اے آئی جی سپیشل برانچ اور بطور ایس پی سی آئی اے خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔آئی ٹی ایکسپرٹ ہونے کے ساتھ ریپ اور سنگین نوعیت کیجرائم پیشہ افراد کا ریکارڈ مرتب کرنے میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں