اسلا م آ با د، دوران ڈکیتی مز ا حمت پر ایک شخص گو لی لگنے سے زخمی

جمعہ 15 فروری 2019 23:35

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2019ء) وفاقی دار لحکو مت کے مختلف علا قو ں میں چوری و ڈکیتی کی چا ر وارداتیں ،دوران ڈکیتی مز ا حمت پر ایک شخص گو لی لگنے سے زخمی ہو گیا شہر ی ،نقد ی ،مو ٹر سا ئیکل ،مو با ئل فو ن سمیت دیگر لا کھو ں ما لیت سے محرو م ہو گے الگ الگ مقد ما ت درج کر لیے گے تھا نہ آ بپا رہ پو لیس کو شہز اد محمو د نے تحر یر ی در خو است دیتے ہو ئے مو قف اختیا ر کیا ہے کہ نا معلو م ملز ما ن سیکٹر جی سیو ن ون مو با ئل شا پ سے 2لا کھ 50ہز ار نقد ی ،ایل ای ڈ ی ،فو ٹو پر نٹر ،کل ما لیتی 2لاکھ 70ہز ار چرا کر لے گے تھا نہ شا لیما ر پو لیس کو خا ن زیب نے بتا یا ہے کہ نا معلو م ملز ما ن ایف ٹین مر کز کی پا ر کنگ سے میٹرو 125ما ڈ ل 2019ما لیتی 50ہز ار چرا کر لے گے اور تھا نہ سبزی منڈ ی پو لیس کو اویس احمد نے تحر یر ی در خو ا ست دی جس میں مو قف اختیا ر کیا گیا ہے کہ سیکٹر آ ئی الیو ن فو ر نا معلو م مسلح ملز ما ن دکا ن نمبر 8پر آ ئے نقدی لو ٹنے کی کو شش کی مز ا حمت کر نے پرپسٹل سے فا ئر ما ر کر وا لد شا ہد حسین کو زخمی کر دیا پو لیس نے مذ کو رہ مد عی کی تحر یر ی در خو است کے مطا بق نا معلو م ملز ما ن ڈکیت کے خلا ف مقد مہ زیر دفعا ت 394درج کر لیا اور تھا نہ کھنہ پو لیس کو انوار الحق نے بتا یا ہے کہ ما ر گلہ ٹا ؤ ن کے علا قہ میں تین نا معلوم ملز ما ن30ہز ار نقدی ،مو با ئل فو ن ہنڈا 125مو ٹر سا ئیکل نمبر AWN459کل ما لیتی 1لا کھ 65ہز ار چھین کر لے گے تھا نہ لو ہی بھیر پو لیس کو یا سر گل نے بتا یا ہے کہ سوا ں گا ر ڈ ن کے علا قہ گھر کے با ہر سے نا معلو م ملز ما ن ہا ئی سپیڈ مو ٹرسا ئیکل نمبر RIL3013چرا کر لے گے پو لیس نے تما م تھا نو ں میں الگ الگ مقد ما ت درج کر کے کا روائی شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں