اسلا م آ با د، شا دی شد ہ خا تو ن اغوا ،مقد مہ درج

جمعہ 15 فروری 2019 23:35

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2019ء) اٹھا ل چو ک کے علا قہ سے شا دی شد ہ خا تو ن اغوا ،مقد مہ درج کر لیا گیاتھانہ بھا رہ کہو پو لیس کو نا ئب حسین نے تحر یر ی در خو است دیتے ہو ئے مو قف اختیا ر کیا ہے کہ ملز م عمر مہتا ب نے میر ی بیو ی (ک ،ز ) کو ہو س کا نشا نہ بنا نے کی خا طراگوا کر کے لے گیا ہے پو لیس نے مد عی کی تحر یر ی در خو است کے مطا بق نا مز د ملز م کے خلا ف مقد مہ درج کر کے مغو یہ کی تلا ش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں