اسلام آباد، لا کھو ں رو پے رقم خر د بر د کر نے وا لے تین ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج

جمعہ 15 فروری 2019 23:35

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2019ء) تر نو ل کے علا قہ میں لا کھو ں رو پے رقم خر د بر د کر نے وا لے تین ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا تھانہ تر نو ل پو لیس کو عد نا ن طا رق نے تحر یر ی در خو ا ست دیتے ہو ئے مو قف اختیا ر کیا ہے کہ ملز م قطب علی ہمرا ہ دو نا مز د ملز ما ن کے زو نگ کمپنی میں کا م کر تے ہو ئے 20لا کھ 47ہز ار 368رو پے نقدی خر د بر د کر لیپو لیس نے تینو ں ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ زیر دفعا ت 408/34درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں