ْاسلا م آباد، پلا ٹ پر قبضہ کر نے کی کو شش اور دھمکیا ں دینے وا لو ں کے خلا ف مقد مہ درج

جمعہ 15 فروری 2019 23:35

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2019ء)بلا ل ٹا ؤ ن کے علا قہ میں پلا ٹ پر قبضہ کر نے کی کو شش کر نے اور دھمکیا ں دینے وا لو ں کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا گیا تھا نہ کھنہ پو لیس کو شبیر احمد نے تحر یر ی در خو است دی ہے جس میں مو قف اختیا ر کیا گیا ہے کہ ملز م شو کت حیا ت ہمرا ہ 5/6نا معلو م ملز ما ن کے پلا ٹ پر قبضہ کر نے کی کو شش کی اور سنگین نتا ئج کی دھمکیا ں دیں پو لیس نے نا مز د ملز م کے کلا ف مقد مہ درج کر کے کا روائی شروع کر دی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں