اسلا م آ با ، گھر یلو جھگڑا ،دھمکیا ں دینے وا لے تین ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج

جمعہ 15 فروری 2019 23:35

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2019ء)ڈھو ک پڑی کے علا قہ میں گھر یلو جھگڑا ،دھمکیا ں دینے وا لے تین ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا تھا نہ سیکر ٹر یٹ پو لیس کو را جہ نرا ضل نے در خو است دیتے ہو ئے بتا یا ہے کہ گھر یلو جھگڑے پر ملز ما ن ظفر سعید ،یا سر اور زا ہد ،نے گھر میں دا خل ہو کر جا ن سے ما ر نے کی دھمکیا ں دیں پو لیس نے بحکم عدا لت تین ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں