اسلام آ باد تھا نہ شالیمار پولیس کی بڑ ی کا رروائی ، اشتہاری مجر م شیخ عبد الر ئو ف گرفتار کر لیا

ہفتہ 16 فروری 2019 19:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء) اسلام آباد تھانہ شالیمار پولیس نے بڑی کارروائی کر کے کر اچی ، لاہور ، اسلام آ باد سمیت کئی شہر وں میں فراڈ کے متعدد مقدما ت میں ملوث اور اشتہا ری مجر م شیخ عبد الر ئو ف گرفتار کر لیا ، ایک اور کا رروائی کے دوران شالیمار پولیس نے تین رکنی افغا نی چور گر وہ سمیت چار ملزمان گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ما ل مسروقہ، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والی دو گا ڑ یا ں قبضہ پویس میں لے لیں ، ملزمان کو مجا ز عدالت میں پیش کر کے ریما نڈ جسما نی حا صل کر لیا گیا ،یہ افغانی گروہ پہلے بھی چوری کے مقدمات میں چالان ہو چکا ہے ، دوسری جا نب صدر زون پولیس نے گو لڑ ہ کے علا قہ میں کو منگ سر چ آ پر یشن کے دوران 47مشتبہ افراد کو حر است میں لیکر تحقیقات شروع کر دیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق ڈی آئی جی آ پر یشنز اسلام آ باد وقار الدین سید کی خصوصی ہد ایا ت پر ایس پی صدر ملک نعیم اقبا ل کی زیر نگر انی تھا نہ شالیمار پولیس کے ایس ایچ او محمد ارشد سب انسپکٹر ، محمد اشرف سب انسپکٹر ، احسان اللہ اے ایس آئی معہ ٹیم نے شہر یو ں کے ساتھ فراڈ ، جعلی کا غذات تیا ر کر نے ، شہر یو ں کی بھا ری ما لیتی کی گا ڑ یا ں ہتھیا نے اورچوری کی وارداتو ں میں ملوث05ملزمان کو گرفتار کر لیا ، پولیس نے کر اچی ، لا ہور اور اسلام کے 100سے زائد مقدما ت میں ملو ث ملزم شیخ عبد الر ئو ف ولد شیخ امین کو گرفتار کر لیا جو کہ فراڈ کے متعدد مقدما ت سمیت منشیا ت فروشی ، غیر اخلاقی سر گر میو ں میں ملوث تھا کو گرفتار کر لیا ، جس سے تفتیش کا آ غا ز کر دیا گیا ہے اور اس ملزم کے متعلق کر اچی ، لا ہو ر اور دیگر اضلا ع کی پولیس کو مطلع کر دیا گیا ،اسکے علا وہ تھا نہ شالیمار پولیس گا ڑیو ں کا شیشہ توڑ کر قیمتی اشیا ء چوری کر نے وارداتو ں میں ملوث گر وہ کے تین رکنی افغا نی کو گرفتار کر لیا ، ملزمان میں عبد لطیف ولد سمر قند ، انتظار ولد ظفر جا ن ، محمد طارق حسنی ولد محمد حسن سا کنا ہا ئے کر گئی نعما ن صوبہ جلا ل آ باد افغانستا ن شامل ہیں ، ملزمان کے قبضہ سے مسروقہ ساما ن اور واردات میں استعما ل ہو نے والی کا ربھی بر آمد کر لی ہے، ملزمان نے سیکٹر ایف ٹین ، ایف الیو ن میں چوری کی وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، ایک اور کا رروائی کے دوران پولیس نے ملزم فہد عمر کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ایک گا ڑ ی ما لیتی 8لا کھ روپے بر آمد کرلی ہے، مزید تفتیش جا ر ی ہے ، ملزمان کے خلاف تھا نہ شالیمار میں مقدما ت درج کر لئے گئے ہیں ۔

علا وہ ازیں صدر زون پولیس نے گو لڑ ہ کے علا قہ کچی بستی میں کومنگ سر چ آ پر یشن کے دوران 47مشتبہ افراد کو حر است میں لے لیا، سرچ آ پر یشن کے دوران 13موٹر سائیکل بغیر کاغذات تھانہ شفٹ کئے گئے۔ڈی آئی جی آ پر یشنز اسلام آ باد وقار الدین سید نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اعلیٰ کا رکر دگی کو سر اہا ہے، انہو ںنے تما م پولیس افسران کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کر یک ڈائون کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا یا جا ئے ، تا کہ شہر یوں کو ریلیف مہیا کیا جا سکے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں