سعودی ولی عہد کی تقریبات کیلئے مدعو کرنا اپوزیشن کا مطالبہ نہیں، فیصل کریم کنڈی
اگر الزامات ہی بنیاد ہیں تو پھر وزیراعظم کے خلاف ہیلی کاپٹر ریفرنس کی تحقیقات چل رہی ہے، فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل
ہفتہ 16 فروری 2019 20:47
(جاری ہے)
فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ فواد چودھری ادھر ادھر کی چھوڑیں اعلان کریں کہ نواز شریف کو این آر او نہیں دینا۔
فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ محمد بن سلمان کی آمد سے قبل شہباز شریف کی ضمانت کی شکل میں حکومت اکیس توپوں کی سلامی دے چکی ہے۔فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ سعودی ولی عہد کی خطے کے دورے سے واپسی تک نواز شریف بھی رہا ہو چکے ہوں گے۔فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ این آر او کے تحت حکومت طبی بنیادوں پر نواز شریف کی ضمانت کی مخالفت نہیں کریگی۔ فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ پنجاب حکومت کے میڈیکل بورڈ نواز شریف کی ضمانت کی راہ ہموار کریں گے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ عمران خان نے ایک بار پھر بڑا لیڈر بننے کیلئے بہت بڑا یوٹرن لے لیا ہے۔فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ عمران خان میں جرئت ہے تو اب این آر او روک کر دکھائیں۔فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ اپوزیشن کو للکارنے والے بھارتی جارحیت پر کیوں خاموش ہیں۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ حکومت بھارتی جارحیت اور کشمیر میں مظالم پر ہنگامی اجلاس بلائے۔فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ حکومت کو تمام جماعتوں کو بلا کر حالات بتائے اور سب کو اعتماد میں لے کر فیصلہ کرے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی ..
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
سی این جی سپلائی پرسیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ..
پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اپنے صدارتی مشیر برائے امریکہ سردار عرفان تصدق خان کی والدہ ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی