وفاقی درالحکومت کے ہسپتال پمز میں ہائی الرٹ جاری

ہفتہ 16 فروری 2019 20:47

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء) وفاقی درالحکومت کے ہسپتال پمز میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ہائی الرٹ 17 اور 18 فروری کے لیئے جاری کیا گیا ،سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد پر ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ،کسی بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ،وفاقی پولیس نے گزشتہ ایک ما ہ کی کار کردگی رپور ٹ جار ی کر دی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں