19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اتوار 17 فروری 2019 14:10

19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2019ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کی نوید سنا تے ہوئے بتایا کہ بارشوں کا نیا سلسلہ آئندہ ایک ہفتے تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 19 سے 26 فروری تک بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوں گی ، ملک کے پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کا بھی امکان ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں