سینیٹ کے دوسرے پارلیمانی سال 2019-20 کا کلینڈر جاری

منگل 19 مارچ 2019 21:29

ٍاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2019ء) موجودہ سینیٹ کے دوسرے پارلیمانی سال 2019-2020کا کلینڈر جاری کردیا گیا ہے ۔ سینیٹ کا پارلیمانی سال 2019-2020 ایک سو پندرہ دنوں پر مشتمل ہو گا ۔سینٹ کے پارلیمانی سال میں 9 مرتبہ سیشن بلایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں