اسلام آ باد، چو ری و ڈکیتی کی دو ،وارداتیں ،نقدی ،زیورا ت ،مو با ئل فو ن ،کا ر سمیت لاکھو ں ما لیت سے محرو م

جمعرات 21 مارچ 2019 23:41

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2019ء) وفاقی دار لحکو مت کے مختلف علا قوں میں چو ری و ڈکیتی کی دو ،وارداتیں ،نقدی ،زیورا ت ،مو با ئل فو ن ،کا ر سمیت لاکھو ں ما لیت سے محرو م ہوگئے دو نو ں تھا نو ں میں الگ الگ مقد ما ت درج کر لیے گے تھا نہ کو ہسار پو لیس کو جا ن بہادر نے تھر یر ی در خو است دیتے ہو ئے مو قف اختیا ر کیا ہے کہ بلیو ایر یا سیو ر فو ڈ ز کی پا ر کنگ سے نا معلو م ملز ما ن سو زو کی مہرا ن کا ر نمبر LEC7481ما لیتی 3لا کھ 50ہز ار چرا کر لے گے تھا نہ کو را ل پو لیس کو محمد منشا ئ نے بتا یا ہے کہ ملز ما ن عا شق حسین اور دا ؤ د گھر میں اسلحہ کی نو ک پر دا خل ہو ئے گھر سے 6لا کھ نقد ی اڑھا ئی تو لے زیو را ت ، 4ما با ئل فو ن کل ما لیتی 8لا کھ چھین کر لے گے پو لیس نے دونو ں تھا نو ں میں الگ الگ مقد ما ت درج کر کے کا روائی شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں